نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جولین اسانج نے امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو جنگی فطرت والی خاتون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ صدر بن گئیں تو ان کا ملک ایک ناختم ہونے والی احمقانہ جنگ میں جھونک دیا جائے گا ۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق وکی لیکس پر شائع کئے گئے اپنے اداریے میں جولین اسانج نے کہا ہے کہ انہوں نے بحیثیت امریکی ...
جولین اسانج اور سی آئی اے کے سابق ایجنٹ ایڈورڈ اسنوڈن کے جاری کئے گئے ڈیٹا سے کئی گنا زیادہ ہے۔
کس نے دیا استعفی
پناما پیپرز میں آئس لینڈ کے وزیر اعظم کا نام سامنے آنے کے بعد حکمراں اتحاد نے وزیر زراعت سگردرانگی جوہانس کو نیا وزیر اعظم بنایا اور قبل از وقت انتخابات کو ممکن بنانے کا اعلان کیا۔ جہاں ...
جولین اسانج نے ایک آنلان پریس کانفرنس میں کہا کہ سی آئی اے کے ہاتھ سے اس کے سائبر ہتیھار نکل گئے ہیں۔ الوقت - ویکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولین اسانج نے ایک آنلان پریس کانفرنس میں کہا کہ سی آئی اے کے ہاتھ سے اس کے سائبر ہتیھار نکل گئے ہیں۔ انہوں نے جمعرات کو امریکا کی جاسوسی سرگرمیوں کے بارے میں ان ک ...